پوچھو پوچھو

کسان بھائیوں کیلئے خوشخبری!

Description

Date : August 17, 2020
Location : آٹھ کسی جدید

اسلام علیکم دوستو !

الحمداللہ، اللہ تعالیٰ کے خاص کرم اور فضل سے آج 14 اگست 2020 کو کسان مشورہ ایپ کی فرسٹ ریلیز کر دی گئی ہے اگر آپ کسی بھی درج ذیل شعبہ سے منسلک ہیں مثلا

کاشتکاری – آڑھت – بیوپار – زرعی آلات بنانا یا کاروبار – ڈیری یا گوٹ فارمنگ – پولٹری فارمز – زرعی مہارت – جانوروں کے ڈاکٹر – زرعی ادویات بنانے یا کاروبار سے وابستہ۔۔۔

یا پھر آپ کی موبائل فون شاپ ہے – ایزی پیسہ پوائنٹ – بے روزگار نوجوان یا سٹوڈنٹ ہیں۔۔۔

تو پھر آپ اس ایپلیکیشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

آپ ابھی گوگل پلے سٹور پر Kisan Mashwara ایپ کو تلاش کریں، نیو کے بٹن پر کلک کریں تو آپ کو کسان مشورہ ایپ نظر آجائے گی، اسے انسٹال کریں اور فائدہ اٹھائیں۔۔۔ اور ہاں سب مفت

😉👍

تو اس گروپ کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ایپ کو خود بھی استعمال کریں اور تمام دوستوں تک اس پیغام کو ضرور پہنچائیں تاکہ وہ بھی اس پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھا سکیں

پوچھو پوچھو! پوچھو گے نہیں تو تمہیں پتہ کیسے چلے گا

👌

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.bizibizi.kisanmashwara

https://www.KisanMashwara.com

Please tell your friends about KisanMashwara.com mobile app. 

اپنے دوستوں کو کسان مشورہ ایپ کے بارے میں ضرور بتائیں

Location

آٹھ کسی جدید

- Response, Rating & Reviews (2.5)

  • August 31, 2020

حکومت پاکستان کسی کسان کو کیا مراعات دے رہا ہے اور کیا کسان بغیر سود کے کوئی قرضہ یا کوئی مشین اقساط میں خرید سکتا ہے اور کہاں سے خرید سکتا ہے

Your reaction about this review
  • August 21, 2020

Dhan mein boran ko kis stage pr dena chiye ??.

Your reaction about this review
Write a Review
Safety tips for deal

 :ھدایات

  1. Use a safe location to meet seller
    ملاقات کیلۓ محفوظ جگہ کا انتخاب کریں
  2. Be careful in case of cash transactions
    پیسوں کے معاملے میں احتیاط برتیں 
  3. Beware of unrealistic offers
    لالچ بری بلا یے
Android App
Android App
Top